ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 56.6 ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 56.6 ملین ڈالرکااضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 29 جنوری 2020 کوختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر20.163 ارب ڈالرریکارڈکیا گیا، … Continue reading ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 56.6 ملین ڈالر کا اضافہ